🚚 Free Worldwide Shipping on All Orders!Shop Now
HomeStore

Such Jo Safar

Product image 1

Such Jo Safar

ّسچ جو سفر“ پاکستان کے معروف ترین بزنس مین اور عالمی شہرت یافتہ ”ہاشو گروپ“ کے چیئرمین صدرالدین ہاشوانی کی خود نوشت کا سندھی زبان میں ترجمہ ہے جس میں پاکستان کی کئی ”مقدس گایوں“ کے بارے میں چشم کشا حقائق اور سنسنی خیز انکشافات بیان کیے گئے ہیں۔ صدرالدین ہاشوانی، پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے ”ہاشوگروپ“ کے بانی چیئرمین ہیں۔ ”ہاشو گروپ“ نہ صرف ملک کی سب سے بڑی ہوٹل چین چلا رہا ہے بلکہ اس کا بزنس مہمان نوازی سے لے کرتیل وگیس کی دریافت و پیداوار، رئیل اسٹیٹ ، صنعتوں اور مختلف اجناس کی تجارت تک پھیلا ہوا ہے۔ صدرالدین ہاشوانی کی زندگی کا سفر بہت یادگار ہے جو بلوچستان کے یخ بستہ صحراﺅں میں ٹرکوں میں سفر کرنے سے شروع ہوا اور آج نہ صرف پُر تعیش ہوٹلوں کے ایک برانڈ کے مالک ہیں بلکہ اور بھی کئی کاروباری ادارے چلا رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بزنس ایمپائر بنانے اور اسے قائم رکھنے کے لیے بد عنوان سیاستدانوں اور عدم تعاون پر کمربستہ حکومتی اہلکاروں کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے موت سمیت کئی خطرات کا سامنا کیاجس میں سب سے نمایاں 2008ءمیں، اسلام آباد میریٹ ہوٹل کا دھماکہ تھا،مگر یہ خطرات اور کٹھن مشکلات ان کا راستہ نہ روک سکیں۔دلچسپ واقعات اور پاکستان کی نمایاں ترین شخصیات کے خاکوں پر مشتمل صدرالدین ہاشوانی کی یہ داستانِ زیست قارئین کے لیے نہ صرف متاثر کن ہے بلکہ دلچسپی کا سامان بھی لیے ہوئے ہے۔
$3.95
Such Jo Safar
$3.95

Product Information

Shipping & Returns

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

A Divided Life

$3.55

-70%NEW
Thumbnail 1

Aik Zindagi Kafi Nahi (Beyond the Lines)

$5.74

$1.72

NEW
Thumbnail 1

Meri Jadojehed

$2.85

-70%NEW
Thumbnail 1

Mera Mutala + Mandli (2 Books Bundle)

$5.37

$1.61

NEW
Thumbnail 1

Azeem Kitabain + Azeem Sciensdan + Azeem Log (3 Books Bundle)

$5.20

-70%NEW
Thumbnail 1

Pir Sahib Pagara

$2.15

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Mashahir Aur Punjab

$2.14

$0.64

NEW
Thumbnail 1

Khan-e-Azam Mir Naseer Khan Noori: Hakoomat o Siyasat, Shakhsiyat o Kirdar

$2.87

NEW
Thumbnail 1

Sheikh Ayyaz ke Khatoot

$1.06

-70%NEW
Thumbnail 1

Dastan-e-Mussolini

$2.14

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Teen Azeem Fateh

$3.23

$0.97

-70%NEW
Thumbnail 1

Jag Biti Had Biti

$2.14

$0.64